گا ندھی نگر 7 جنور ی ( ایجنسیز) مر کزی و زیر خا رجہ سشما سو را ج نے آ ج گا ند ھی نگر میں یو تھ پر وا سی بھا ر تیا دیو س کا ا فتتا حی ا جلا س رسمی دیپ جلا کر کیا ۔ اس ا جلا س میں چار ہزا ر سے زائد مندو بین شر کت کر ر ہے ہیں جو کہ
دنیا کا سب سے بڑ ا سا لا نہ ا جلا س ہو گا جسمیں ہند و ستا نی نژا د لو گ شر کت کر تے ہیں ۔ اس ا جلا س کے منعقد کرنے کا مقصد ہند و ستا نی نژاد لو گو ں سے ر ا بطہ بنا ئے ر کھنا اور تجا ر تی تعلقا ت کو مضبو ط ر کھنا ہے ۔ یہ ا جلا س مہا تمہ مند ر کا مپلکس میں 7 جنو ری سے 9 جنوری تک منعقد کیا جا ئے گا ۔